Breaking NewsEducationتازہ ترین
غیر رجسٹرڈ سکول کی تین برانچز سیل کردی گئیں

اسسٹنٹ کمشنر ملتان سٹی خواجہ عمیر محمود کا ملتان شہر میں غیر رجسٹرڈ سکولوں کے خلاف کریک ڈاؤن، جمیزسکول کی شمس آباد،ابدالی روڈ اور عسکری بائی پاس پر قائم برانچز سیل کر دیں۔
اس ادارے کی یہ تینوں برانچز غیر رجسٹرڈ تھیں۔


















