Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

قومی کرکٹر اعظم خان نیٹ سیشن کے دوران سر پر گیند لگنے کے باعث زخمی

اعظم خان نے سر پر ہیلمیٹ پہن رکھا تھا، اعظم خان کو سی ٹی اسکین کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے ڈاکٹر ریاض احمد کرکٹر اعظم خان کے ہمراہ موجود ہیں، ٹیم ڈاکٹر نوجوان بیٹسمین کے سی ٹی اسکین کا جائزہ لینے کے بعد اپ ڈیٹ فراہم کریں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button