Breaking NewsEducationتازہ ترین
لاء گریجویٹ اسیسمنٹ ٹیسٹ دینے والے امیدواروں کے نتائج کا اعلان
ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے ٹیسٹ کے جوابات کی کاپیاں جاری کر دیں

ایچ ای سی نے ایل ایل بی پاس کرنے والے طلباء کی اسیسمنٹ کیلئے 30 مئی کو امتحان لیا۔
ایچ ای سی نے پانچ مختلف جوابی کاپیاں جاری کر دی ہیں۔
ٹیسٹ پاس کرنے والے امیدوار ہی قانون کی پریکٹس کرنے کے مجاز ہوں گے، پاس امیدواروں کی ہی بار کونسل میں رجسٹریشن ہو سکے گی۔



















