Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

لائن مین پر الزام ثابت،تنزلی کردی گئی

چیف انجینئر ڈویلپمنٹ میپکو نوراحمد سومرو نے محکمانہ کیسز کا فیصلہ سناتے ہوئے ایک لائن سپریٹنڈنٹ فرسٹ کو سزا دینے کے احکامات جاری کئے ہیں۔

پاکستان واپڈا ایمپلائز ای اینڈ ڈی رولز 1978ء کے تحت کاروائی کرتے ہوئے لائن سپریٹنڈنٹ فرسٹ شاہ رکن عالم سب ڈویژن ملتان سعوداحمدکی بطور قائمقام ایس ڈی او علی پور سادات سب ڈویژن تعیناتی کے دوران بننے والے کیس میں الزام ثابت ہونے پر موجودہ سکیل میں ایک سال کے لئے دو درجہ تنزلی کردی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button