Breaking NewsEducationتازہ ترین
محرم اور کورونا تعلیمی اداروں میں جشن آزادی کی تقریب محدود سطح پر منعقد کرنے کی ہدایت

محکمہ سکولز نے 14اگست کی تقریب کے سلسلے میں مراسلہ جاری کردیا ہے جس میں کہاگیا ہے کہ 14 اگست کا دن محرم میں آرہا ہے، جبکہ کورونا کی وبا بھی زوروں پر ہے اس لئے جشن آزادی کی تقریب سادگی کے ساتھ مختصر پیمانے پر منعقد کی جائے کوشش کی جائے کہ یہ تقریب تحصیل اور ڈسٹرکٹ سطح پر منعقد کی جائے، کورونا ایس اوپیز کا خاص خیال رکھا جائے ۔




















