Breaking NewsEducationتازہ ترین
محکمہ سکولز ملتان نے کنٹریکٹ اساتذہ کی مدت میں توسیع کردی

2016 میں پانچ سال کےکنٹریکٹ پر بھرتی ہونےو الے ایس ایس ایز کے کنٹریکٹ میں ایک سال کی توسیع کردی گئی، اور اس کا نوٹیکفیشن جاری کردیا۔
جس کے مطابق12اساتذہ کے کنٹریکٹ میں توسیع کی گئی جن میں حسن سعید، محمد وقاص، محمد آصف ، احسن جمیل ، محمد سجاد، محمد راشد، محمد یاسر، شہزاد مرتضیٰ ، محمد فہیم صابر، محمد فرحان ستار، محمد نذیر اور منور عباس شامل ہیں ۔



















