Breaking NewsEducationتازہ ترین
محکمہ سکولز نے اساتذہ کی ACR ایچ آر سسٹم پر اپ لوڈ کرنے کی تاریخ میں توسیع

ایچ آر ایم آئی ایس پر اساتذہ کی اے سی آر کو اپ لوڈ کرنے کی مدت میں 31جولائی تک توسیع کردی ہے، تاہم سی ای اوز کواے سی آر جمع کرانے کا شیڈول اس طرح سے ہوگا، لاہور، شیخوپورا، ننکانہ صاحب ، قصور میں 13جولائی ، منڈی ، ساہیوال، اوکاڑا،پاکپتن، سرگودھا، خوشاب ، میانوالی، بھکر 14جولائی، فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ، لودھراں ، خانیوال، ملتان، راجن پور، رحیم یار خان اور مظفر گڑھ میں 15جولائی تک اے سی آر جمع ہوں گی ۔



















