Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز نے جعلی رپورٹ بنانے والے اے ای او کے خلاف انکوائری شروع کردی

گونمنٹ پرائمری سکول اسلام پور کے ہیڈ ماسٹر سخاوت حسین نے درخواست دی تھی کہ اے ای او ارسلان امیر نے جعلی رپورٹ بنا کر محکمے کو ارسال کیں اور جعلی ہیڈ ماسٹر ظاہر کردیا جبکہ اس سے کوئی بھی بات نہیں کی۔جس پر ڈی ای او ایجوکیشن ملتان نے انکوائری شروع کردی اور فریقین کو جواب دینے کےلئے طلب کرلیا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button