Breaking NewsEducationتازہ ترین
محکمہ سکولز نے ویکسین کے حوالے سے نئی ہدایات جاری کردیں

صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے واضح کردیا ہے کہ 22 اگست 2021 تک سکول کا تمام سٹاف ویکسین لگوا چکا ہو اور سکول میں ان کے پاس ویکسینیشن سرٹیفکیٹ موجود ہونا چاہیے۔
22 اگست کے بعد ٹیمز پرائیویٹ/پبلک سکولز کا دورہ کریں گی، جن سکولز کے سٹاف کے پاس ویکسینیشن سرٹیفکیٹ نہیں ہوگا ان کو بند کر دیا جائے گا۔




















