Breaking NewsEducationتازہ ترین
محکمہ سکولز نے یکم ستمبر سے اساتذہ کی ریشنلائزیشن کرنے کا فیصلہ کرلیا

سرپلس اساتذہ کے یکم ستمبر سے تبادلوں کا عمل شروع کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا گیا۔
ریشنلائزیشن کے تحت اساتذہ کو ان سکولوں میں بھیجا جائے گا جہاں انکی ضرورت ہوگی۔
پنجاب ایسوسی ایشن آف کمپیوٹر ٹیچرز کا کہنا ہے کہ ہمیں ریشنلائزیشن کسی صورت قابل قبول نہیں ، اگر ریشنلائزیشن کرنا ہے تو سب سے پہلے دو سال سے ہونے والے تمام اساتذہ کے تبادلوں کا آڈٹ کروایا جائے۔



















