Breaking NewsEducationتازہ ترین
محکمہ سکولز کا 5ویں کے بعد 8ویں کے بورڈ کے امتحانات ختم کرنے کافیصلہ

محکمہ سکولزنے اس بار 8ویں کے بورڈ کے امتحانات ختم کرنے کافیصلہ کیا ہے جس پر ورکنگ پیپر تیار کیا جارہا ہے۔
حکام کے علم میں یہ بات لائی گئی تھی کہ پانچویں کے امتحان کے بعد 8ویں کے بچوں کو ٹیچرز چیٹنگ کروا رہے ہوتے ہیں ، جس پر 5ویں کے بعد اب آٹھویں کے بورڈ کےامتحان بھی ختم کئے جارہے ہیں۔


















