Breaking NewsEducationNationalتازہ ترین
مشعال ملک اور وائس چانسلر منصور کنڈی کے یاداشت پر دستخط

وائس چانسلر بہاوءالدین زکریا یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی اور کشمیری رہنما مشعال ملک نے طلباء کی مدد سے مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے۔
اس موقع پر وائس چانسلر نے یاسین ملک او مشعال ملک کی کشمیر کے لیے خدمات کو سراہا۔ وائس چانسلر نے میں فعال کشمیر سوسائٹی بنا کر طلباء کو کشمیر ی بھا ئیوں کی ہر سطح پر حمایت کرنے کی یقین دہانی کروائی۔ اس مفاہمت کے تحت مسئلہ کشمیر کو آرٹ اور ڈرامہ کے زریعے بھی اجاگر کیا جائے گا۔



















