Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

مقبوضہ کشمیر میں ظلم وستم،آج بلیک ڈے منایا جائے گا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم وستم کے خلاف آج سکولوں میں آج بلیک ڈے منایا جائے گا ۔
تفصیل کے مطابق پنجاب حکومت کی ہدایت پر تمام سکولوں میں آج بلیک ڈے منایاجائے گا، اس سلسلے میں تمام سی ای اوز کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے سکولوں میں تقاریر اور مباحثہ کے مقابلہ جات کرائیں ۔
اور کشمیر میں ہونے والے بھارتی فوج کے مظاہم بارے میں تصاویر نمائش کرائیں۔
ایونٹس کو دوپہر دوبجے سے قبل مکمل کرکے اس کی روداد اور تصاویر تین بجے تک لاہور ارسال کی جائیں گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button