Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ملتان اور اس کی تحصیل کے سکولوں میں مفت کتب کی تقسیم کا عمل شروع

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ملتان نے ملتان کے سکولوں میں کتب کی فراہمی کےلئے شیڈول کااعلان کردیا ہے، جس کے مطابق آج سے کتب کی تقسیم شروع ہوگی۔
پہلے روز سٹی تحصیل کے تمام پرائمری اور ایم سی سکولز ، 18جون کو صدر تحصیل کے پرائمری سکولز ، 19جون کودونوں تحصیلوں  ک بچ جانے والے پرائمری اور ایم سی پرائمری سکولز 22اور23جون کو تمام مڈل سکولز 24جون کو پہلے 28ہائی سکولز 26کو باقی بچ جانے والے ہائی سکولز کے طلبا کےلئے کتب فراہم کی جائیں گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button