Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

ملتان : شدید گرمی ،مون سون بارشوں سے مزدوروں کی حفاظت کیلئے کٹس تقسیم

شدید گرمی ،مون سون بارشوں سے مزدوروں کی حفاظت کیلئے ڈویژنل انتظامیہ نے ہیلپ فاؤنڈیشن کے تعاون سے 250 سیفٹی کٹس تقسیم کیں۔
کمشنر ملتان ڈویژن جاوید اختر محمود نے خواتین و مرد مزدورں میں کٹس تقسیم کیں۔
انہوں نے کہا کہ انتظامیہ کیساتھ سماجی تنظیموں کے تعاون سے فلاح و بہبود کے کاموں میں تیزی لائی جاسکتی ہے۔ سیفٹی کٹس مون سون میں بھی مزدروں کے کام آئے گی۔علاوہ ازیںہیلپ فاؤنڈیشن کی جانب سے مہیا کی گئی سیفٹی کٹس میں چھتری، تولیے، او آر ایس، تھرماس وغیرہ شامل تھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button