Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

ملتان میں چینی چور پکڑے گئے، 200بوریاں برآمد

چینی چوروں کے خلاف کریک ڈاون کا سلسلہ جاری

ملتان میں چینی چور پکڑے گئے، 200بوریاں برآمد
شہریوں کو چینی کی سرکاری ریٹ پر فراہمی کے لئے ضلعی انتظامیہ متحرک ، چینی چوروں کے خلاف کریک ڈاون کا سلسلہ جاری ،

ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کی ہدایت پر چینی کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران اسسٹنٹ کمشنر سٹی خواجہ عمیر محمود نے پولیس کے ہمراہ ملتان ٹریڈرز کے گودام پر چھاپہ ذخیرہ کی گئی200 بوری چینی برآمد کر لی ہے۔گودام سیل کر دیا گیا ہے جبکہ گودام مالک کے خلاف مقدمہ کے اندراج کے لئے کاروائی شروع کر دی گئی ہے۔گودام مالک نے مارکیٹ کمیٹی کے پاس سٹاک کی گئی چینی کی رجسٹریشن نہیں کرائی تھی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button