Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

ملتان میں کورونا کے مریضوں کی شرح میں کمی،تین فیصد ہوگئی

ضلع ملتان میں کورونا وائرس کے مریضوں میں واضح کمی واقع کے بعد یہ شرح3.10 فیصد پر آ گئی ہے۔

سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شعیب الرحمان گورمانی نے اس ملتان میں کورونا کے مریضوں کی شرح میں کمی،تین فیصد ہوگئی ۔

اس حوالے سے بتایا کہ گزشتہ24 گھنٹوں میں کورونا کے 1579 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 1530 ٹیسٹ نیگیٹیو جبکہ49 پازیٹیو آئے۔اس طرح کورونا وائرس کے مریضوں کی شرح 3.10 فیصد رہی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button