Breaking NewsEducationتازہ ترین
ملتان : ویمن یونیورسٹی انتظامیہ کےخلاف آج احتجاج ہوگا
ویمن یونیورسٹی ملتان کی انتظامیہ کے ناروا رویے اورظالمانہ اقدامات اور طالبات کو ہراساں کرنے کے خلاف طالبات آج 10:30 بجے دن وومن یونیورسٹی سے کچہری چوک تک احتجاجی ریلی نکالیں گی۔


















