Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

ملتان کے اساتذہ کے لئے 13جولائی کی ڈیڈ لائن، ویکسین کر والیں

سی ای ایجوکیشن نے سکولوں عملے اوراساتذہ کوویکسی نینشن کرانے آخری وارننگ جاری کردی۔بتایاگیا ہے کہ حکومت کیطرف سے کورونا کی چوتھی لہر کے وارننگ کے بعد سی ای او ایجوکیشن شمشیر خان نے حتمی وارننگ جاری کردی ،جس میں کہاگیا ہے کہ تمام سکولوں کے عملے اور اساتذہ 13جولائی تک اپنی ویکیسینیشن مکمل کرائیں اور اس کےسرٹیفکیٹ جمع کرائیں ، ہدایات پر عمل نہ کرنےوالے افراد کے خلاف کارروائی کی جائے گی، ان کا کہنا تھا کہ حکومتی احکامات کے بعد اب کوئی بھی لاپراوئی برداشت نہیں کیجائے گی اس وقت کورونا کی چوتھی لہر آچکی ہے جس سے بچاو کے لئے تمام اقدامات اٹھاناہوںگے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button