Breaking NewsEducationتازہ ترین
ملتان کے سکولوں کے اساتذہ کی تنخواہوں میں 25 فیصد الاؤنس اور سالانہ دس فیصد الاؤنس لگا دیے گئے

حکومت کی طرف سے دیے گئے خصوصی الاؤنس کی ادائیگی شروع ہوگئی۔
ملتان کے اساتذہ کی کو خصوصی الاؤنس کے ساتھ دس فیصد الاؤنس بھی لگا دیا گیا ہے، اس تنخواہ میں گزشتہ ماہ کے واجبات بھی شامل ہیں، پے رول آج ہفتے کو چلنے کاامکان ہے ۔



















