Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ملتان کے کنڑیکٹ پر بھرتی ہونے والی77 ای ایس ٹی کو مستقل کردیاگیا

جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ ایسی ایلیمنٹری سکول ایجوکیٹر جو تین سال قبل کنٹریکٹ پر بھرتی ہوئیں تھیں اور انہوں نے کامیابی کے ساتھ آزمائشی پیریڈ مکمل کیا ہے ان کو بطور پی ایس ٹی گریڈ 14 میں مستقل کیا جاتا ہے۔
اور ان کو نئی اسائنمنٹ پرفوری جوائننگ کرنے کی ہدایت کی جاتی ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button