Breaking Newsتازہ ترینجرائم کی دنیا
مہنگا مرغی فروش گرفتار

ڈپٹی کمشنر ملتان علی شہزاد کی ہدایت پر مرغی کا گوشت مہنگے ریٹ پر فروخت والوں کے خلاف کارروائی کے دوران ایک مرغی فروش کو گرفتار کر لیا گیا ہے،جبکہ متعدد مرغی فروشوں پر37 ہزار روپے سے زائد جرمانے عائد کر دئیے گئے ہیں۔
پرائس مجسٹریٹس نے چونگی نمبر9،کے کے مارٹ، ہیڈ نوبہار اور رام کلی کے علاقہ میںپرائس چیکنگ کی اور گرانفروشوں کے خلاف کارروائی کی۔



















