Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

میٹرک کے امتحانات کی رول نمبر سلپ جاری کر دی گئی

میڑک کے امتحانات 29جولائی سے شروع ہوں گے، جس کےلئے ملتان بورڈ نے رولنمبر سلپ جاری کردی ہیں۔
ریگولر طالبعلم اپنے اداروں سے رول نمبر سلیپ حاصل کریں گے، اور پرائیویٹ امیدوار اپنے بورڈ کی تعلیمی ویب سائٹ سے رول نمبر سلپ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

اگرکسی پرائیویٹ امیدوارکے کوائف آن لائن سسٹم میں موجود نہیں وہ داخلہ فیس جمع کرانے کے ثبوت کےساتھ ڈپٹی کنٹرولر سے رابطہ کریں ۔
جبکہ شہادۃ العامہ کاامتحان پاس کرنے والوں کو رولنمبر سلیپس بعد میں جاری کی جائیں گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button