Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

میپکو میں ترقیاں ہی ترقیاں، لائن سپریٹنڈنٹ کی نامزدگیاں مکمل

ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو)کے شعبہ ٹریننگ اینڈ مین پاور (ٹی اینڈ ایم پی) نے لائن سپریٹنڈنٹIIسے لائن سپریٹنڈنٹIکے عہدے پر ترقی کے لئے 25لائن سپریٹنڈنٹسIIکو نامزد کردیاہے ۔
ریجنل ٹریننگ سنٹر میپکو ملتان میں لائن سپریٹنڈنٹس II کی پروموشن ٹریننگ پروگرام 5جولائی تا 10ستمبر 2021ء تک جاری رہے گا ۔
جس میں صفدر خان ( قصبہ مڑل سب ڈویژن )، نعیم اکرم( ماڈل ٹائون سب ڈویژن بہاولپور)، محمد شاہد ( رحیم آبادسب ڈویژن )، محمد اشرف ( کنسٹرکشن سب ڈویژن کوٹ ادو )، طاہر عباس (سنانواں سب ڈویژن )، فیض افضل ( کروڑلعل عیسن سب ڈویژن )، محمد عرفان ( قبولہ سب ڈویژن عارفوالہ)، محمد عارف ( سیٹلائٹ ٹائون سب ڈویژن بہاولپور)، محمد ایوب الرحمن(پاک گیٹ سب ڈویژن )، محمد ثاقب (سرائے سدھوسب ڈویژن )، مجیب عالم ( لیہ فرسٹ سب ڈویژن )، جعفر حسین ( کنسٹرکشن سیکنڈسب ڈویژن ملتان )، عبدالخالق ( سیکنڈسب ڈویژن عارفوالہ)، اویس اکرم ( عباسیہ سب ڈویژن بہاولپور)، محمد شاہویز ندیم (کنسٹرکشن سب ڈویژن وہاڑی)، ثقلین عباس ( شادن لُنڈسب ڈویژن )، عدنان سلیم ( مدینہ ٹائون سب ڈویژن بوریوالہ)، عبدالمالک (جلہ سب ڈویژن ) ، محمد اظہر حسین ( آپریشن سرکل مظفرگڑھ ) اور فیاض حسین ( تونسہ سٹی سب ڈویژن ) شامل ہیں جبکہ متبادل کے طورپر نذیراحمد(احمدپورلمہ سب ڈویژن )، عبدالحمید ( کنسٹرکشن ساہیوال IIسب ڈویژن )، حافظ محمد بشیر ( تونسہ شریف سب ڈویژن )، محمد اشرف ( کنسٹرکشن سب ڈویژن بوریوالہ) اور محمد اجمل (آپریشن سب ڈویژن منظور آباد) شامل ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button