Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

میپکو نے صارفین پر7 فیصد ٹیکس لگا دیا

ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو)کے صارفین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ حکومت پاکستان کی طرف سے نئے مالی سال میں 25ہزار روپے سے زائد مالیت کے بجلی بلوں پرساڑھے 7فیصد ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔
یہ ٹیکس نان فائیلر صارفین پر نافذ کیا گیا ہے، میپکو کے ایسے صارفین جو فائیلر ہیں تو وہ ابھی اپنا بجلی کا حوالہ نمبر اور شناختی کارڈ نمبر درج ذیل طریقے REGکے مطابق 8118 پر SMS کر دیں تا کہ وہ اس ٹیکس سے استشنیٰ حاصل کر سکیں یا بجلی صارفین مندرجہ ذیل لنک https://mnr.pitc.com.pk پر اپنی رجسٹریشن کروا لیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button