Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

میپکو کے 25اسسٹنٹ لائن مینوں کی ترقی کا نوٹیفکیشن جاری

سپریٹنڈنگ انجینئر میپکو ملتان سرکل محمد منور خان نے پروموشن بورڈ کی منظوری سے 25اسسٹنٹ لائن مینوں کو لائن مین IIکی عہدے ترقی دے دی ہے۔

آفس آرڈرز کے مطابق ترقی پانے والے اسسٹنٹ لائن مین عابد حسین حسن (منظور آباد)، شاہد مصطفی،صفدر عباس، (نیوملتان)، سید محمد سلیم شاہ، ارشدعلی (غلہ منڈی)، محمد اشفاق حسین،محمد اکرم،محمد رمضان،
زوار حسین (بوسن روڈ)،محمد ندیم شاہد (جلال پور پیروالہ)، محمد عمران سعید (شمس آباد)، محمد اشفاق،منظوراحمد (گلگشت)، سہیل فاروق (حسن پروانہ)، خالد ملک (شجاع آباد)، عبدالسلام، غلام شبیراحمد، شفقت عباس (شاہ رکن عالم)، فیاض حسین شاہ (ممتازآباد)، مظہر حسین (پیراں غائب)، محمد ناصر اعوان، محمد آصف (شمس آباد)،ریاض علی،
غلام عباس(گارڈن ٹاؤن)، مظہر حسین (قصبہ مڑل) شامل ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button