Breaking NewsEducationتازہ ترین
نوازشریف زرعی یونیورسٹی اور بلھے شاہ پیکنگ میں معاہدہ
نوازشریف زرعی یونیورسٹی اور بلھے شاہ پیکنگ میں معاہدہ طے پاگیا ، جس کی رو سے دونوں ادارے فصلوں کی پیداوار کےلئے تحقیق اور ٹیکنکی خدمات کےلئے تعاون کریں گے ، جو صنعت کےلئے فیڈ اسٹاک کے طور پر کام آسکتی ہے۔
معاہدے پر وائس چانسلر ڈاکٹر محمد آصف اور سی ای او اصغر عباس نے دستخط کئے۔
اس موقع پر ڈاکٹر عمر فاروق ، ڈاکٹر شفقت سعید ، ڈاکٹر عرفان ، ڈاکٹر تنویر الحق، اور دیگر بھی موجود تھے ۔




















