Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

نوا ز شریف زرعی یونیورسٹی میں کرونا ویکسین نیشن کیمپ

ایم این ایس زرعی یونیورسٹی میں جامعہ ہذا کے پروفیسرز اور سٹاف کے لیے کرونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کے حوال سے کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔
ویکسین کیمپ میں 190سے زائد افراد نے ویکسینیشن کی دوسری خوراک لگوائی، جبکہ 40 سے زائد افراد نے پہلی خوارک لگوائی۔
ڈین فیکلٹی آف سوشل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر عرفان احمد بیگ،ڈاکٹر حماد ندیم، ڈاکٹر عمر فاروق، رجسٹرار عمران محمود سمیت دیگر فیکلٹی اور سٹاف نے ویکسین لگوائی۔
ویکسین کیمپ کا اہتمام ڈاکٹر عنصر نعیم اللہ، اسسٹنٹ پرفیسر انٹومالوجی نے کیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button