Breaking NewsSportsتازہ ترین
نوجوان مڈل آرڈر بیٹسمین اعظم خان کا ڈیبیو

اعظم خان کی خواہش پوری ہوئی اور وہ قومی ٹیم کے ممبر بن گئے۔
ان کا کہنا تھا کہ میں بہت خوش ہوں اور مثبت سوچ کے ساتھ میدان میں اترا، پاکستان کی کٹ دیکھی تو ایج گروپ اور ڈومیسٹک کرکٹ کے دن یاد آنے لگے، پاکستان کے لیے پہلی مرتبہ میدان میں اترنا ہمیشہ یادگار رہے گا، ا میرے والد نے 15 سال پاکستان کی نمائندگی کی، ان کے نقش قدم پر چلنے کی کوشش کروں گاوالد نے جو کچھ سیکھایا اس پر عمل کرنے کی کوشش کروں گا۔



















