Breaking NewsNationalتازہ ترین
وائس چانسلر ڈاکٹر نوید چودھری کی والدہ کی رسم چہلم کل ہوگی

چودھری قمر محی الدین کی اہلیہ ، وائس چانسلر ایمرسن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر نوید احمد، وائس پریذیڈنٹ نیشنل بینک ملتان ریجن چودھری لیئق احمد کی والدہ کی رسم چہلم کل اتوار31اکتوبر کو ان کی رہائش گاہ اے 76عقب پیزا ہٹ گلگشت کالونی میں ادا کی جائے گی۔
قران خوانی 11 بجے شروع ہوگی ، سوگواران نے شرکت کی اپیل کی ہے ۔


















