Paid ad
Breaking Newsتازہ ترینسائنس وٹیکنالوجی

واٹس ایپ نے نئے ایموجیز کو اپنے لے آؤٹ میں شامل کرلیا

واٹس ایپ نے نئے ایموجیز کو اپنے لے آؤٹ میں استعمال کرتے ہوئے اینڈرائیڈ کی نئی اپ ڈیٹ 2.21.16.10 میں متعارف کرادیا ہے، اور اب اینڈرائیڈ صارفین بھی ایپل کے اس نئے ایموجیز کو اپنے دوستوں کو بھیج سکتے ہیں۔
ایموجیز کی ریفرینس ویب سائٹ “ایموجی پیڈیا” نے حال ہی میں اعلان کیا تھا کہ ایپل نے اپنے آپریٹنگ سسٹم 14.5 آئی او ایس کی نئی اپ ڈیٹ میں متعدد نئے ایموجیز کو متعارف کرایا ہے۔
واٹس ایپ انتظامیہ کے مطابق یہ نئے ایموجیز تمام واٹس ایپ صارفین کے لیے آج سے دست یاب ہیں تاہم اس کے لیے آپ کو اپنی واٹس ایپ ایپلی کیشن کو نئے بی ٹا ورژن پر اپ ڈیٹ کرنی پڑے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button