Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ویمن یونیورسٹی ملتان: پی ایچ ڈی پبلک ڈیفنس آج ہوگا

ویمن یونیورسٹی ملتان کے شعبہ انگلش کی پی ایچ ڈی سکالر عظمیٰ صادق کا پبلک ڈیفنس 6جولائی کو ہوگا، ان کے مقالے کا عنوان ” پاکستانی انگلش افسانوی ادب میں فکراور نقطہ نظر کا اظہار” ہے۔
اس حوالے سے کنٹرولر امتحانات پروفیسر ڈاکٹر حنا علی کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ویمن یونیورسٹی ملتان کے شعبہ انگلش کی سکالر عظمیٰ صادق کے پی ایچ ڈی مقالے کا پبلک ڈیفنس 6جولائی منگل کو ہوگا، یہ تقریب کچہری کیمپس کے کمیٹی روم میں ایک بجے شروع ہوگی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button