Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ویمن یونیورسٹی میں جشن آزادی کی تقریب آج ہوگی

حکومت پنجاب کی ہدایت پر ویمن یونیورسٹی ملتان جشن آزادی کی تقریب مقررہ ایس او پیز کے تحت منعقد کی جائے گی۔
ترجمان کے مطابق ڈائریکٹر سٹوڈنٹس افئیر دی ویمن یونیورسٹی ملتان کے زیر اہتمام پاکستان کی 75ء سالگرہ کے موقع پر پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا، اس موقع پر پرچم کشائی کی تقریب کی مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عظمی قریشی ہوں گی۔
تقریب میں محدود شرکا کو شامل کیا جائے گا ، جس میں اساتذہ آفیسرز اور ایڈمن سے منسلک عملہ شامل ہوگا، جبکہ طالبات کی تعداد محدود ہوگی۔
کورونا اور محرم کی وجہ سے تقریب سادگی سے منعقد کی جائے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button