Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

ویمن یونیورسٹی میں صادقین کو آج خراج تحسین پیش کیا جائےگا

ویمن یونیورسٹی ملتان آج ایسی تقریب کی میزبانی کررہی ہے جو صادقین کی یاد میں سجائی جارہی ہے۔
پینٹنگ میں دنیا بھر میں پاکستان پہنچان صادقین 1987 میں دوران پینٹنگ اس دنیاسےرخصت ہوئے تھے، اس حوالے ایک تقریب وائس چانسلر کی صدارت میں جناح ہال ویمن یونیورسٹی میں منعقد ہوگی۔
جس کا اہتمام صادقین فاونڈیشن امریکا نےکیا ہے، اس موقع پر ڈاکٹر کامران احمدکی کتاب ’’فرام دی صادقین‘‘ کی رونمائی بھی ہوگی ۔
رونمائی کی تقریب میں یوپی یونین اکنامکس فورم کے ممبر اور چیک پاکستان جوائنٹ چیمبر آف کامرس کے صدر محمد وسیم ، ایڈمرل سعیداحمدسرگانہ، میجر جنرل طارق جاوید، سپین میں پاکستان کے سفیر خیام اکبر،اور محمداخترمندھارا خصوصی طور پرشرکت کریں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button