Breaking NewsEducationتازہ ترین
ویمن یونیورسٹی میں فارمیسی ویب نار آج ہوگا
ویمن یونیورسٹی ملتان کے شعبہ فارمیسی کے زیر اہتمام بین الاقوامی فارمیسی ویب نار آج 8 جولائی کوہوگا۔
جس کاعنوان’’عالمی سطح پر صحت سے متعلق مسائل سے متعلق حل کی تلاش‘‘ ہے ویب نار کی مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عظمیٰ قریشی ہوں گی، جبکہ مہمانوں میں یونیورسٹی ہوڈیریس فیلڈ برطانیہ کے ڈاکٹر حامد مرچنٹ، یونیورسٹی کالج ڈبلن آئرلینڈ کی پوسٹ ڈاکٹریل ڈاکٹر فائینومیککارٹنی، اور ڈاکٹر مصطفیٰ ابیر شامل ہیں ، شرکا کو ای سرٹیفکیٹ بھی تقسیم کئے جائیں گے۔




















