Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ویمن یونیورسٹی کی وائس چانسلر کا سابق پرنسپل کے انتقال پر اظہار تعزیت

ویمن یونیورسٹی ملتان کی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عظمیٰ قریشی نے ماہر تعلیم سابق پرنسپل خواتین ڈگری کالج ملتان پروفیسر ڈاکٹر ممتاز غفور کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پروفیسر ممتاز غفور ہماری یونیورسٹی کا اثاثہ تھیں، اس ادارے کی تاریخ کا روشن باب تھیں، جہنوں نے اپنے کردار اور افکار سے اس خطے کی خواتین میں تعلیم کی اہمیت کو اجاگر کیا اور تعلیم کی روشنی عطا کی ان کے اقدام کی وجہ سے اس ادارے کا نام اورساکھ باقی رہی ان کا شمار جنوبی پنجاب کی بہترین ماہرین تعلیم میں ہوتا تھا ، یونیورسٹی برادری میں ان کا کمی ہمیشہ محسوس کی جائے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button