Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ویکسین نہ کرانے والے اساتذہ کے سکولوں میں پابندی کا فیصلہ

محکمہ سکولز نے اساتذہ کو کورونا ویکسی نیشن لگوانا لازمی قرار دے دیا ہے ، ویکسی نیشن نہ کروانے والے اساتذہ و دیگرسٹاف پر 22 اگست سے تعلیمی اداروں میں داخلے پر پابندی لگادی گئی۔
جاری کردہ نوٹیفکیشن کےمطابق اساتذہ کو 21 اگست تک ویکسی نیشن کروانے کی ہدایت جاری کی گئی ہیں۔ویکسی نیشن نہ کروانے والے اساتذہ کو 22 اگست سے تعلیمی اداروں میں داخلہ نہیں دیا جائے گا۔
صوبائی وزیر تعلیم مراد راس کا کہنا ہے کہ ٹیچنگ اورنان ٹیچنگ سٹاف دونوں کو ویکسنیشن کرانا لازمی ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button