Breaking NewsNationalSportsتازہ ترین
ٍٍفیفا :- پاکستان فٹبال فیڈریشن کی رکنیت معطل
معطلی کی وجہ پی ایف ایف ہیڈ کوارٹر پر قبضہ قرار

فیفانےپاکستان فٹبال فیڈریشن کی رکنیت معطل کردی ہے اس سلسلے میں بتایا گیا ہےکہ معطلی کی وجہ پی ایف ایف ہیڈ کوارٹر پر قبضہ بنی اور پاکستان فٹبال فیڈریشن نارملائزیشن کمیٹی کو اختیارات کی واپسی تک پاکستان کی رکنیت معطل رہے گی۔ فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی معطلی کا سبب یہ بتایا ہے کہ کسی بھی قسم کی مدخلت فیفا قواعد وضوابط کے لحاظ سے قابل قبول نہیں ہے۔


















