Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ٹینیور ٹریک اساتذہ کے مزے ہوگئے

ملک بھر کی سرکاری یونیورسٹیوں میں تعینات ٹینور ٹریک اساتذہ کی تنخواہیں بڑھا کر 4 لاکھ 26 ہزار روپے ماہانہ تک مقرر کرنے کا فیصلہ، فنانس ڈویژن کی منظوری کے بعد ہائر ایجوکیشن کمیشن نے نئی پالیسی جاری کر دی۔
بتایا گیا ہے کہ سرکاری یونیورسٹیوں میں تعینات ٹینور ٹریک اساتذہ کی تنخواہیں بڑھا کر 4 لاکھ 26 ہزار روپے ماہانہ تک مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ٹی ٹی ایس اساتذہ کی تنخواہوں کی ادائیگیوں کیلئے ایک ارب 52 کروڑ روپے کی اضافی رقم مختص کی گئی ہے ،یاد رہے کہ چھ سال بعد ٹی ٹی ایس اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ کیا گیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button