Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ٹیوٹا نے چار اضلاع کے اداروں میں سٹاف کی حاضری 50 فیصد کردی

ٹیوٹا نے کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر چار اضلاع اور ٹیوٹا سیکرٹریٹ آفس میں ملازمین اور سٹاف کی حاضری 50 فیصد کردی۔
اس سلسلے میں چیئرمین ٹیوٹا کی طر ف سے جاری ہونےو الے مراسلے کے مطابق کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر ہائی رسک اضلاع جن میں ملتان ، راولپنڈی، فیصل آباد، لاہور اور ٹیوٹا سیکرٹریٹ شامل ہے کہ تمام سٹاف کی حاضری فوری طور پر 50 فیصد کی جاتی ہے، تمام سربراہ اس بات کویقینی بنائیں کہ 50فیصد سٹاف کی ڈیوٹی باری باری لگائی جائے یہ احکامات 31 اگست 2021 تک کےلئے ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button