Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ٹیوٹا کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات نہ ہوسکیں

پنجاب میں ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل اتھارٹی(ٹیوٹا)کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات نہ ہوسکیں۔
ٹیوٹا کے تحت چلنے والے ٹیکنیکل کالجز و ٹریننگ انسٹی ٹیوٹس میں تاحال موسم گرما کی تعطیلات نہیں ہوسکیں۔ اس سلسلے میں ٹیوٹا ذرائع کے مطابق کورونا وبا کے باعث پہلے ہی طلبہ کا شدید تعلیمی نقصان ہوچکا ہے،اس لئے اب موسم گرما کی تعطیلات دینے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button