Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

پاکستانی سکوائش کھلاڑی کی امریکا میں فتح

امریکا میں محمد حذیفہ ابراہیم نے پاکستان کا پرچم سربلند کردیامحمد حذیفہ ابراہیم کی انٹرنیشنل جونئیراسکواش ایونٹس میں کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے،امریکا کے شہر پنسلوانیہ میں کھیلی جانے والی انڈر 17چیمپئن شپ کے فائنل میں حذیفہ نے امریکی حریف ہولس رابرٹسن کو مات دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔
حذیفہ ابراہیم نے کیریئر کا 26 واں ٹائٹل جیتا ہے۔محمد حذیفہ ابراہیم چار سال قبل اس وقت شہہ سرخیوں میں آئے،جب انہوں نے انڈر13 ہوسٹن جونیئر انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں بھارتی نژاد امریکی کھلاڑی کو شکست دے کر چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button