Breaking NewsNationalتازہ ترین
پاکستان کا افغان عوام کیلئے امدادی سامان بھیجنے کا فیصلہ

پاکستان نے افغان عوام کیلیے خوراک، ادویات، دیگر امدادی سامان بھیجنےکافیصلہ کرلیا ، فضائی امدادی کھیپ کے بعد بقیہ کھیپ زمینی راستے سے بھیجی جائے گی۔
Wwاس سلسلے میں پاکستان کی جانب سے امدادی سامان کے 3 سی ون تھرٹی طیارے کے زریعے افغانستان روانہ کیا، افغانستان کوزمینی راستوں کے ذریعے بھی امدادپہنچائی جائے گی، اس مشکل وقت میں افغانوں کی مدد کیلئے حکومت پاکستان ہرممکن اقدام کرے گی۔
پاکستان نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ انسانی المیے سے بچنے کیلئے افغانستان کے عوام کی مدد کی جائے۔



















