Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

پاکستان کی بڑی کامیابی، یومیہ 10 لاکھ ویکسینیشن کا ہدف پورا کرلیا

ملک بھر میں کورونا ویکسینیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے ، کورونا ویکسینیشن کرانیوالوں کی یومیہ تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔
وزارت صحت نے کہا ہے کہ 24 گھنٹے میں 10 لاکھ 70 ہزار افراد کی ویکسینیشن مکمل کی گئی ، جس کے بعد ملک میں تاحال 31.9 ملین کوروناویکسین ڈوز لگائی جا چکی ہیں۔
این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں کہا کہ خوشی ہے ہم نے یومیہ ایک ملین ویکسینیشن کا ہدف پورا کرلیا، گزشتہ روز 10 لاکھ 72 ہزار ویکسین لگائی گئیں، وفاقی اداروں کے تعاون کی وجہ سے ریکارڈ ویکسینیشن ہورہی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button