Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

پرائیویٹ شخص کا میپکو مین لائن پر کام کرنا غیر قانونی قرار

ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) انتظامیہ کی طرف عوام الناس کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کسی بھی پرائیویٹ شخص کا میپکو ڈسٹری بیوشن سسٹم کی کسی بھی لائن پر کام کرنا انتہائی خطرناک اور غیر قانونی فعل ہے۔

میپکو کمپنی کسی بھی قسم کا نا خوشگوار واقعہ پیش آنے پر ہر گزذمہ دار نہیں ہو گی مزید یہ کہ متعلقہ شخص کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائیگی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button