Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پرائیویٹ یونیورسٹیز کیساتھ پرائیویٹ کالجز کو الحاق کی اجازت دے دی گئی

ایچ ای ڈی نے پنجاب میں نجی یونیورسٹیوں اور نجی کالجز کو الحاق کرنے کی اجازت دے دی۔
اب تمام پرائیویٹ یونیورسٹیاں مختلف شہروں میں پرائیویٹ کالجز کو اپنے ساتھ الحاق کر سکیں گی۔
ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سمری منظوری کے لئے کابینہ کو ارسال کر دی،سمری کےمطابق پرائیویٹ یونیورسٹیاں مختلف شہروں میں اپنے سب کیمپس نہیں کھول سکیں گے،یہ الحاق صرف ڈگری دینے کے لئےہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button