Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پروفیسر ڈاکٹر شاہد حسین بخاری کی کتاب منظر عام پر آگئی

بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے شعبہ سیاسیات کے پروفیسر ڈاکٹر شاہد حسین بخاری نے اپنی کتاب جامعہ زکریا کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کُنڈی کو پیش کی.

اس موقع پر ڈین فیکلٹی آف سوشل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر عمران شریف اور رجسٹرار صہیب راشد خان بھی موجود تھے۔

اس موقع پر وائس چانسلر نے کہا کہ اساتذہ کی اصل پہچان ان کی کتابیں ان کے خیالات نقطہ نظر اور تجزیے کراتی ہیں۔ انہوں نے کہا کتاب ہی دراصل پروفیسر اور شعبہ کی توقیر کو بڑھاتی ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button