Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کاپہلی تاچھٹی جماعت کےطلبا کا معروضی امتحان لینےکافیصلہ

پیف نے پہلی تاچھٹی جماعت کےطلباکامعروضی امتحان لینےکافیصلہ کیا ہے تمام پارٹنرسکولوں کو سوالات کا ڈیٹا بینک فراہم کرے گا،سکولوں کے اساتذہ ڈیٹا بینک سے معروضی سوالات بنانے کے پاپند ہوں گے ،طلبہ سے اردو، انگریزی،ریاضی، اسلامیات اور سائنس مضامین کے پرچے لیے جائیں گے۔
پیف کے تحت امتحانات میں 12 لاکھ سے زائد طلباء و طالبات شریک ہوں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button