Breaking NewsEducationتازہ ترین
پنجاب ایس ای ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن نے کہا ڈی ای او کو خوش آمدید

پنجاب ایس ای ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع ملتان کے وفد نے رانا دلشاد علی صدر ایس ای ایس ملتان اور محمد یونس خان لودھی مرکزی سیکریٹری انفارمیشن پنجاب ایس ای ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن پنجاب کی قیادت میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری ملتان سٹی شاہد اقبال سے ملاقات کی اور ان کو پھولوں پیش کیے۔
وفد میں راؤ ساجد مصطفی, ایم ایم ناصر ,حاجی محمد احمد, چوہدری فاروق احمد ,غلام عباس, شہزاد ظفر خان و دیگر شامل تھے۔
اس موقع پر شاہد اقبال نے یقین دلایا کہ اساتذہ کرام کے سب مسائل ترجیحی اور فوری طور پر حل ہوں گے استاتذہ اپنے فرائض پوری دیانتداری محنت اور لگن کے ساتھ سرانجام دیں تاکہ ہم اپنی منزل حاصل کر سکیں۔


















