Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب بھرسکولوں کے اساتذہ کی اے سی آر جمع کرنے کی مدت میں توسیع

پنجاب بھرسکولوں کے اساتذہ کی اے سی آر جمع کرنے کی مدت میں توسیع کردی گئی ۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے کے مطابق اب اے سی آر 30 جون تک جمع کرائی جاسکتی ہیں جبکہ تمام سی ای اوز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اے سی آر کے حوالے سےا پنے دفاتر میں کاؤنٹر سائن کروانے کیلئے ہیلپ ڈیسک قائم کریں جس کے بعد اگر ٹیچرز اے سی آر پرصرف رپورٹنگ آفسرز سے سائن کروانے کے بعد فرنٹ ڈیسک پہ جمع کروادیں گے توکاونٹر سائن سی ای او آفس خود کرائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button